اشاعتیں

Upwork policy about under age (under 18)

تصویر
   Up Work Rules About Young People Under 18 Years It's very common nowadays teen ages boys and girls have the skill to work as a freelancer and in third world countries they have to do some earning for themselves to meet there study expenses and especially in Pendamic when the economy of most countries effect on a common man. Online earning like freelancing is the only way out for them but unfortunately, some of the rules are hurdles in that way. Upwork policy is to prove their identity and even then they have an ID card or College or School card the platform does not allow them to work no matter they are capable or not. They allow them to make their profile do the work but once they earn some money Upwork asks them to prove their identity and after that when they see the age it's a suspension of account accrued. In my opinion that is not fair if somebody under 18 giving their Parents ID so what the problem is? If they can write Blogs make videos on Youtube can make Tik Tok v...

Pakistan Political Shows History

تصویر
پاکستانی پولیٹیکل شو اور اینکرز  حضرات سے قوم مایوس کیوں ہے  ذرا بیس سال پہلے ماضی میں چلتے ہیں یاد کریں ہم لوگ پہلی بار پولیٹیکل ٹاک شو دیکھتے ھوے سوچتے تھے کیا ایسا بھی ممکن ہے سیاست دان بھی جوابدہ ہو سکتا ہے اور پھر گھنٹوں ٹکٹکی باندھے مزے لیتے ھوے سیاستدان ریٹائر جنرل صحافی سب کی پول کھلتے دیکھتے تھے اینکر سوال کرتے تھے مہمان کو جواب دینے کا موقع دیا جاتا تھا اور یہ سب کچھ ادب کے ساتھ ہوتا تھا کہیں پر بیپ سننے کو نہیں ملتی تھی  اس دور کے اینکرز میں نمایاں نام ڈاکٹر شاہد مسعود اور پی جے میر کا تھا Dr.Shahid Masood د ونوں اعلی تعلیم یافتہ لوگ ان کے درمیان ایک اور اینکر حامد میر بھی نظر آتا تھا جسے لوگ اس وقت بھی سنجیدہ نہیں لیتے تھےخیر لوگ دلچسپی سے یہ پروگرام دیکھتے تھے اور پولیٹیکل شوز کی ریٹینگ ڈرامے اور بقیہ پروگرام سے زیادہ آنے لگی  مگر کچھ سالوں میں بھانت بھانت کے لوگ اس فیلڈ میں جلوہ گر ھوے نہ تعلیم نہ اپنی معلومات بس کسی کو بھی بلوایا اور دو مخالفین کو سامنے بیٹھا کر لڑوا دیا ابتدا میں ہم لوگوں نے بھی بہت شغل میں لیا ہنسے بغلیں بجاییں کیوں کہ ایک ان میں سے ...
تصویر
Schooling System of Pakistan اگر دیکھا جائے تو پاکستان میں تعلیمی نظام کی پہلی خامی تو یہ ہے کے یکساں تعلیمی نظام نہیں ہے پھر ایک مسلہ یہ ہے کہ نصاب ہر اسکول اپنی مرضی سے چن سکتا ہے ان سے کسی قسم کی باز پرس نہیں کیجاتی تو چلیے پہلے جایزہ لیتے ہیں کہ کتابیں کیسے لگایی جاتی ہیں  ایک طرف تو سرکاری اسکول ہیں جن میں سرکاری بک بورڈ کی کتابیں پڑھایی جاتی ہیں جو سستی ہوتی ہیں مگر صرف سستی ہوتی ہیں ان کا معیار کسی طرح بھی موجودہ دور کے لحاظ سے قابل قبول نہیں دس سال سے تکلیف ہی نہیں کی گیی کہ نظر سانی کر لیں باقی دنیا کیا پڑھ رہی ہے آج بھی ہم جماعت نہم میں کمپیوٹر سایئنس کی بک میں فلاپی ڈرائیو اور ونڈو ٩٨ہی پڑھا رہے ہیں ہم پاکستان اسٹڈیز میں بچوں کو بتا رہے ہیں کہ بینظر بھٹو بہت عظیم لیڈر تھیں ہم بچوں کو بتاتے ہیں کہ نواز شریف نے ملک کیلئے بہت کام کیا ہے ہم سایئنس میں بچوں کو وہ سب پڑھاتے ہیں جو بیس سال پہلے بھی پڑھا رہے تھے چلیں یہ تو ہوا سرکاری اسکول کا نصاب چونکہ زیادہ لوگ یہاں اپنے بچے نہیں پڑھانا چاھتے وجہ ایک یہ بھی ہے کہ اساتذہ آنے کی  زحمت نہیں کرتے  اب ذرا جایزہ لیتے ہیں پ...

Poor Education System in Pakistan (پاکستان کا ناقص معیار تعلیم )

تصویر
                         پاکستان کا معیار تعلیم ناقص ہونے کی وجوہات  ١ : کرپشن  ٢: تعلیمی نصاب کا یکساں نہ ہونا  ٣: فرسودہ نصاب  اور غیر تربیت یافتہ اساتذہ  ٤: کاروباری لوگوں کا اس پیشے میں آنا  ٥: پرایویٹ اسکول کی مونیٹرنگ پالیسی کا نہ ہونا  ٦:بچوں کو دو اور تین سال میں اسکول میں  داخلہ دینا  ٧: امتحانات کا فرسودہ نظام  ٨ : وزیرتعلیم کا تعلیم سے تعلق نہ ہونا ٩: والدین کا  تعلیم کے بارے معلومات کا محدود ہونا  ١٠:کسی سمت کے بغیر تعلیم دینا  ١١: اسکول میں کھیل کے میدان اور مناسب عمارت کا نہ ہونا ان تمام معاملات کا احاطہ ایک ہی بلاگ میں کرنا کافی مشکل کام ہے لیکن پھر بھی ہم اپنی سی کوشش کریں گے پاکستان میں اساتذہ اپنی خواہش سے نہیں بنتے بلکہ جب کسی اور محکمے میں جگہ حاصل نہیں کر سکتے تو    لوگ اس طرف آ جاتے ہیں  سوسائٹی میں استاد کو وہ مقام حاصل نہیں ہے جو ترقی یافتہ ممالک میں حاصل ہے نہ ہی ان کو وہ مراعات ہی دی جاتی ہیں جو انکا حق ہے نتیجتاً لوگ ...

Education and Business

تصویر
               School going children ideal age In different countries, it's a debatable topic and peoples have a different opinion but in third world countries where education is business like other businesses. School business is no ethics and they never want to think about quality 2 years and a 2.5 years child enrolled in Kindergarten and despite the result of that parents want admission for there children's and school administration are there for them and there Bosses business. So we can see the third world countries progress and academic level 2-year child spending more time in school than the Child joining the school in countries like Australia, Finland, China.         They are starting from the age of  5-6 years and they are doing pretty good as compared to Countries like India, Pakistan, Srilanka, So the question is what are the factors and you can also see the academic structure can make a difference in overall prog...